the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔2اگسٹ (اعتماد نیوز) صدر پردیش کانگریس تلنگانہ کمیٹی پی لکشمیا کو عام انتخابات کے ساتھ ساتھ مجالس مقامی انتخابات میں شکست کا ذمہدار قرار دیتے ہوئے ان دنوں کانگریس قائدین کی جانب سے ان پر استعفی پیش کرنے کا مطالبہ شدت اختیار کرتا چلا جا رہا ہے۔ چنانچہ آج سابق کانگریس رکن اسمبلی کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے پونالا لکشمیا سے فوری



استعفی پیش کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ شکست کی ذمہداری قبول کرنے کے بجائے شکست پر جائزہ لینا غیر مناسب ہے۔انہوں نے صدر پردیش کی جانب سے مسلسل شکست کے اسباب پر جائزہ اجلاس کی مخالفت کی۔ اور کہا کہ اس طرح کے اجلاس سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی سے فوری صدر پردیش کانگریس کو تبدیل کرنے کی درخواست کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.